twitter-with-circle youtube-with-circle instagram-with-circle facebook-with-circle

Alamdar Ki Talwar | Zain Ali Zaidi | 4 Shaban | New Manqabat 2021 | Manqabat Mola Ghazi A.S

ll یا محمد ص - یا علی ع - یا فاطمہ س - یا حسن ع - یا حسین ع ll

Alamdar Ki Talwar | Zain Ali Zaidi | 4 Shaban | New Title Manqabat 2021 | Manqabat Mola Ghazi A.S

Video Info :-

Recited | Syed Zain Ali Zaidi 
Manqabat Title | Alamdar Ki Talwar
Poet | Zeeshan Abidi
Tahaat Lyrics By | Arsalan Azmi
Composed | Hasnain Mehdi
Back Vocalist | Rizwan Mirza Team
Audio Mix and Master | Al Baqei Studio
Video | Zaidi Brothers
Graphics | Qasim Shah Zaidi
Label | ZB Records
Media Partner | Shia Online
Islamic Date | 4th Shaban 1442

#AlamdarKiTalwar​ #ZainAliZaidi​ #Manqabat2021​

=======================
Alamdar Ki Talwar
Lyrics
=======================

منقبت مولا عباسؑ

میں ہوں عباسِ علمدار کی تلوار
میں ہوں عباسِ علمدار کی تلوار

حیدرؑ کی ذالفقار سے سیکھا ہے میں نے وار
میں ہوں عباسِ علمدار کی تلوار

اللہ   کا    دشمن    جو   کوئی   سامنے   آیا
اسطرح  سروں  کو  میرے مولاؑ  نے  اُڑایا
جسموں کوخبر نا ہوئی ایسی ہےمیری دھار

مل  جائے  جو  غازیؑ کی  کلائی کا  اشارا
لاشوں  سے  سجادیتی ہوں میدان میں سارا
میں ایک کودوکرتی ہوں اورکرتی ہوں دوچار

میں نے رکھا ہوا کعبے میں صنم توڑا ہے 
جتنے مغرور تھے اُن سب کا بھرم توڑا ہے
جانبِ شاہؑ بڑھا جو بھی قدم توڑا ہے 
دشمنِ دیں نے میرے نام سے دم توڑا ہے
سات نسلوں کو مٹاۓ میری یلغار 
میں وفاؤ کے خدا کی ہوں وفادار

رشتہ ھے کچھ  ایسا میرا عباسِؑ جری سے
جس پر بھی  کیا وار نا دیکھا کبھی مڑ کے
ہاں اتنایقیں کرتےہیں مجھ پر میرے سرکار

رفتار بھگوڑوں کی  بھلا  کیا  میرے  آگے
کسطرح کوئی دور پہنچ  سے میری بھاگے
بُراق  سے   رکھتی   شباہت   میری  رفتار

حیران  مجھے  دیکھ کے خود تیغ علیؑ تھی
صفین میں دشمن پہ  میں اسطرح چلی  تھی
شاباشی مجھے دیتے تھے خود حیدرِ کرار

سرسےجوسفرکرکےمیں آتی ہوں  زمیں پر
کہتی   ہوں    بچا لیجئے   جبرئیلِ امیں   پر
میں غییض کےعالم میں ہوں ہوجائیں خبردار

ہونی ھے عیاں جلد وہ  رجعت  کی  حقیقت
عباسؑ کو جب   دینگے حُسینؑ آکے  اجازت
پھربچ کے کہاں جائینگے بیعت کےطلبگار

میں زین کی زینت ہوں یہ پہچان ہے میری
تلواروں میں  ذیشان  بڑی  شان  ہے میری
کیامیری فضیلت ہے سمجھتےہیں سمجھدار

Related Videos