twitter-with-circle youtube-with-circle instagram-with-circle facebook-with-circle

Hath Pehlu sy Hataya Nahi jata Baba | Ayam-e-Fatimiya (s.a) || Nohay 2022 || KAZMI BROTHERS110

Bismilah
Hath pehlu sy hataya nahi jata baba | Kazmi Brothers|  2nd Noha | Ayam e Fatimiya (s.a) 2022 ☆ Dukhtar-e-Rasool e Khuda (saw) ka pursa 

 Noha | Hath pehlu sy hataya nahi jata baba 
Recited By | Kazmi Brothers 
Poetry By | Janab Saeed Sadiq
Composed by : Syed Amar Ali Rab 
Audio | folk studio
Mix and Master| Syed Meesam Zaidi 
Video | Naqvi Productions
Editing | Syed Shabih Naqvi
Cover | Yawar Damani 

Lyrics :
ہاتھ پہلو سے ہٹایا نہیں جاتا بابا
درد نے کر دیا زہرا ع کو ضعیفہ

میری تعظیم نہ کی ھاتھ اّٹھایا اس نے
سامنے بیٹوں کے توں کہہ کے بٌلایا اس نے
بھولوں کیسے میں غلاموں کا رویہ بابا

اب وہ دربار کہاں بابا میرے قابل ھے
میرا قاتل بھی وہی ھے جو تیرا قاتل ھے
تیرے قاتل نے مجھے مارا تماچہ بابا

یہ نہ سوچا کہ نبی ص آ کے جہاں رُکتے تھے
جہاں حسنین و علی ع  شام و سحر جھکتے تھے
تیری ذھرہ س پے وہ دروازہ گرایا  بابا

رسی سرتاج کی شہہ رگ قرییں روتی ھے
ان کی تلوار بھی اب زیرِ زمیں روتی ھے
چھپ کرتے ھیں علی رات کو گریہ بابا

درد اتنے ھیں کہ سارے میں  سناوں کیسے
زخم السے ھیں کہ حیدر کو دکھاوں کیسے
سارے ذخموں کی گواہ ھے میری  فضہ بابا

لاشِ عباس ع پہ صادقؔ یہ کھلے گا عقدہ
ایک ھی محسن ع و عباس ع کا قاتل ہو گا
دشمنی ھو گی کہاں اس سے زیادہ بابا

Related Videos