twitter-with-circle youtube-with-circle instagram-with-circle facebook-with-circle

Nohay 2022 | Azadar E Karbala | Wajhi Hasan Zaidi | Title Noha 2022 | Muharram New Nohay 2022/1444

1,288 views July 25, 2022 08:17
Description
Nohay 2022 | Azadar E Karbala | Wajhi Hasan Zaidi | Title Noha 2022 | Muharram New Nohay 2022/1444 عزادار کربلا, سید وجیہ حسن زیدی Like ✔    Comment   ✔ Share ✔    Promote   ✔    Tag Muharram 2022 / 1444 | Nohay 2022 | Azadar e Karbala  | New Noha 2022 | Syed Wajhi Hassan Zaidi Title Noha 2022 / 1444 | New Nohay 2022 | Imam Hussain | Karbala | New Title Noha Muharram 2022 - Ayam E Aza 1444H - Syed Wajhi Hasan Zaidi | Pardes Mein Hai Aik   -------------------------------------------------------------- Noha Title ☆ Azadar e Karbala Reciter ☆ Syed Wajhi Hasan Zaidi Poetry ☆ Janab Aimad Naqvi Composition ☆ Janab Muzzamil Rizvi Chorus by ☆ Rizwan Mirza | Hasnain Mehdi | Sharukh  Audio ☆ ODS Karachi Video ☆  TNA Production Creatives ☆  Alamdar Raza (SAR creatives) Lyrics ☆ ماہِ عزا کا چاند نمودار ہوگیا اور گھر میں ماتمی کے عزاخانہ بھی سجا   خواہش ہے کربلا کی زیارت نصیب ہو اک بار وہ بھی دیکھ لے روضہ حسین کا پردیس میں ہے ایک عزادار کربلا کربوبلا کو جانے کی کرتا ہے وه وہ دعا پردیس میں ہے ایک عزادار کربلا ماہِ عزا کا چاند نظر آیا جب اسے زوار کربلا کو چلے اس کے سامنے صغرا کے درد و غم پہ وہ پڑھتا ہے مرثیہ پردیس میں ہے ایک عزادار کربلا جھولے کو دیکھ کر اسے آتا ہے کیا خیال روتا ہے دل ہی دل میں وہ کرتا ہے یہ سوال میں کب مقامِ حضرتِ اصغر پہ جاؤں گا پردیس میں ہے ایک عزادار کربلا روتا رہا جو سات محرم کی شب لگی قاسم دلھا یہ چاروں طرف ایک گونج تھی منت اٹھائی مہندی پہ جاؤں میں کربلا پردیس میں ہے ایک عزادار کربلا حسرت سے جب بھی دیکھا عزاخانے میں علم ایسا لگا کہ کہتے ہیں عباس دم بہ دم اک دن ضرور کربلا تجھ کو بلاؤں گا پردیس میں ہے ایک عزادار کربلا روتا رہا جو سات محرم کی شب لگی قاسم دلھا یہ چاروں طرف ایک گونج تھی منت اٹھائی مہندی پہ جاؤں میں کربلا پردیس میں ہے ایک عزادار کربلا وہ سوچتا ہے بالی سکینہ کے حوصلے یاد آتی ہے حسین کی بیٹی کی پیاس اسے پیتا ہے جب جلوس میں پانی سبیل کا وہ کربلا کی یاد میں روتا ہے بے پناہ عاشور پر وہ جاتا ہے چالیس بارگاہ اک آس ہے کہ دیکھے گا روضہ حسین کا پردیس میں ہے ایک عزادار کربلا اس کو تو ایک پل بھی میسر نہیں ہے چین وہ ماتمی ہے کرتا ہے بس ماتمِ حسین دسویں کے دن وہ کرتا ہے زنجیر اور قمہ پردیس میں ہے ایک عزادار کربلا رکھو حبیب ابنِ مظاہر پہ اعتماد تجھ کو بلایا جائے گا کرب و بلا عماد پھر زندگی میں آئے گا لمحہ قرار کا   ---------------------------------------------------------------