twitter-with-circle youtube-with-circle instagram-with-circle facebook-with-circle

Hein Ap(As) Mere Sarkar | Safdar Abbas Zaidi | Syed Safdar Abbas Zaidi | Manqabat | 2023 | 1444

Manqabat : Hein Ap Mere Sarkar
Exclusive 13 Rajab Kalam Of Moula Ali (Sa)
Reciter : Safdar Abbas Zaidi
Poet : Dr Nadeem Naqvi
Audio : SAZ Record's
 Video : Iconic Studio
Editing : SAZ Record's

#heinzfield  Ap(As) Mere Sarkar#SafdarAbbasZaidi #manqabat 

==============Lyrics==================================
آج تلک یہ بول رہی ہے کعبہ کی دیوار
مولا یہ گھر آپ کا گھر ہے آپ کی ہے سرکار

1 -  تیرہ رجب ہے جشنِ ولا ہے دونوں جہانوں میں
 قلبِ منافق ڈوب گیا حیدر کے نعروں میں
 منکرِ حیدر غور سے سن لے میری صدا اک بار

2 -دشمنِ حیدر تجھ پہ تبرا کرتا ہوں ہر آن
جلنے والوں کو تو جلاتا رہتا ہے قرآن
دیکھ کے در دیوار میں کہتا رہتا ہے حب دار

3 -میرے لئیے تو فخر ہے مجھ کو یہ اعزاز ملا
بن کے زچہ خانہ حیدر کا ایسا راز ملا 
جوڑ کے مجھکو دستِ ادب یہ کہنا پڑا سو بار

4 -آپ جو آئے قسمت جاگی گھر یہ شاد ہوا
ویراں تھا یہ خانہ کعبہ آج آباد ہوا
کھول دئیے ہیں آپ نے آکر قدرت کے اسرار

5 - عشق علی  ہی عشق خدا ہے عشق خدا انمول
لوگو ہے پروانہ جنت عشق علی ع کے بول
 بغضِ علی جو دل میں رکھے ہے اس سے خدا بیزار

6 -عشقِ علی چہروں سے ندیم و صفدر ظاہر ہے
زکر علی کا ہے اور زرہ زرہ ذاکر ہے
دل کو بنا کر خانہء کعبہ لکھے یہ اشعار