twitter-with-circle youtube-with-circle instagram-with-circle facebook-with-circle

13 Rajab Manqabat 2023 | Najaf Ki Galiyon Main | Syed Wajhi Hasan | Mola Ali Manqabat 2023 | Qasida

13 Rajab Manqabat 2023 | Najaf Ki Galiyon Main | Syed Wajhi Hasan | Mola Ali Manqabat 2023 | Qasida

� Bismillah Ya Ali as Madad �
❤ 1st New Manqabat of Rajab

Title | Najaf Ki Galyo'n Mein Chal Raha Houn
Reciter | Syed Wajhi Hasan Zaidi
Poetry & Composition | Janab Zeeshan Abidi
Audio | RWDS
Video | Riz Records
Creatives | SAR Creatives (Alamdar Raza)

❤�
زائر نجف کا وہ احساس و جذبہ جو نجف کی  گلیوں میں گھوم گھوم کر نام مولا لیتا ہوا اپنے مولا أمیرِ کائنات علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے در پر اپنی پاکیزہ جبیں کو جھکا کر اپنے لبوں سے چوکھٹِ شہنشاہِ نجف کا بوسہ لینے سے پیدا ہوتا ہے اسی کیفیت کو عمدہ کلمات میں ڈھال کر جناب ذیشان عابدی صاحب نے اپنے قلم سے جاری کردہ اشعار کو عزادارِ کربلا جناب وجیہہ حسن زیدی صاحب کے لبوں کی زینت بناکر ان کی رس گھولتی آواز سے مومنین کے دلوں کو گرمانے کی بھرپور کوشش کی ہے لہذا رجب المرجب کے اس پہلے کلام کو لازمی سماعت کا حصہ قرار دے کر اپنا ثواب ربّ علی ع و آلِ علی ع سے حاصل کریں

Lyrics ¶¶
------------------------------------------------------------
------------------------------------------------------------

نصیب اپنا بدل رہا ہوں 
نجف کی گلیوں میں چل رہا

علیؑ کے ٹکڑوں پہ پل رہا ہوں
نجف کی گلیوں میں چل رہا

قدم زمیں پر رواں ہیں لیکن
نگاہیں گنبد پہ رُک گئیں ہیں
حَسین کے منظر میں ڈھل رہا ہوں 
نجف کی گلیوں میں چل رہا

قسم خدا کی چھوا تھا جنسے
علیؑ کے روضے کی جالیوں کو
وہ ہاتھ چہرے پہ مل رہا ہوں
نجف کی گلیوں میں چل رہا

ابھی تو نکلا ہوں میں حرم سے
مگر یہ دل مجھسے کہرہا ہے
چلو میں پھر سے مچل رہا ہوں
نجف کی گلیوں میں چل رہا

یہ میرے مشکل کشا کا در ہے
سکون دل کا بتارہا ہے
میں مشکلوں سے نکل رہا ہوں
نجف کی گلیوں میں چل رہا

یہ ٹھوکریں نا گرا سکینگی
زباں پہ میرے علیؑ علیؑ ہے
یہاں میں خود ہی سمبھل رہا ہوں
نجف کی گلیوں میں چل رہا

غدیر والا ہوں میں ضد ہے
سقیفہ والوں پہ ہوگی لعنت
میں اپنی ضد پہ اٹل رہا ہوں
نجف کی گلیوں میں چل رہا

سفر ہے ذیشان پہلا لیکن 
وجیہہ کیوں ایسا لگ رہا ہے
نجف میں جیسے میں کل رہا ہوں
نجف کی گلیوں میں چل رہا


#wajhihassanzaidi #rajab #rajab2023 #RajabVibes #rajabmubarak #13Rajab