Imam Hazrat Baqir a.s (امام حضرت باقر) | Ali Hamza | New Manqabat 2024
Bismillah 110-92
First Kalam of Rajab/Shaban Album 2024
On Arrival of Imam Muhammad Baqir a.s
Title Imam Hazrat Baqir a.s
Reciter || Ali Hamza
Poet || Naushad Sahab
Music || Kabir Khan
Mix/Master || Afzal Hussain
Director || Ali Arman Baltistani
Video || TNA
اندھیروں میں اُجالے کا سبب ہیں حضرت باقرؑ
نبیؐ کی طرح معراج ادب ہیں حضرت باقرؑ
ادب لازم ہے نیت پاک محفل کا تقاضا ہے
یقین شاملِ بزمِ طرب ہے حضرتِ با قرؑ
دعائیں بے اثر ہوں غیر ممکن اس مہینے میں
نمودِ زینتِ ماہِ رجب ہیں حضرتِ باقرؑ
مجھے اے گردش ایام رنج و غم سے کیا نسبت؟
دلوں کا سُکھ ہیں اور تسکینِ شب ہیں حضرت باقرؑ
لحد ہو عالم بزرخ ہو یا نو شاد محشر ہو
مجھے کیا غم وہاں موجود جب ہیں حضرت باقرؑ
Comments
0