BISMILLAH ALAMDAR | Nohay 2025 | KAZMI BROTHERS 110 | Moharram Album 2025-1447
Description
BISMILLAH ALAMDAR | Nohay 2025 | KAZMI BROTHERS 110 | Moharram Album 2025-1447 #kazmibrother110 #bismillahalamdar #newnohay2025 #moharram2025 Noha | BISMILLAH ALAMDAR Poet | Allama Akhtar Abbas Zaidi Compose | Janab Raza Shah Recited by | Kazmi Brothers (Syed Aman kazmi , Syed Amar Ali Rab kazmi, Syed Moazzam Ali Kazmi) Audio Recording | Meesum Zaidi Mix and Master & Arrangements | Meesam Zaidi Video & Direction | Qallander Shah Dop | Asghar Hussain Shah Edit | Muhammad Yaseen & Mehdi Hassan Light | Samar Abbas Post | FILM Productions Poster | DESIGN ERA Special Thanx | Our Beloved Father Syed Muqaddar Hussain Kazmi Lyrics : عباس ع یا عباس یا عباس ع صبح عاشور پکارے یہ شہہِ کرب و بلا ہو کہاں بازوئے شبیر ع سکینہ کے چچا آیا شبیر کی آواز پہ وہ ربِ وفا شہہُ پکارے اےُمیرے بھائ اےُبابا کی دعا فاطمہ ع زہرا س کی امید بنو افسرِ لشکرِ توحید بنو عبا س عباس عباس ع بسم اللّہ علمدار افسرِ فوجِ خدا بسماللہ علمدار بسم اللہ علمدار بسم اللہ علمداد عکسِ شاہِ لا فتیٰ بسماللہ علمدار افسر کبھی ایسا کسی لشکر نے نہ پایا رتبہ کبھی ایسا کسی صفدر نے نہ پایا عبا س یا عباس ع جانثار اُن کے وفادار کہاں ملتا ہے آپ کے جیسا علمدار کہاں ملتا ہے میرے بابا کے زبر دست پسر اے میرے بھائ میرے زورِ قمر عباس عباس عباس ع بسم اللہ علمدر ‏‎شہ بولے یہ فرمان خدا وند جلی ہے ‏‎فرزندِ نبی میں ہوں تو فرزندِ علی ع ہے ‏‎تو اگر نورِ جلی ہے تو جلی بن کے دکھا ‏‎بیٹھ اشعل پے زمانے کو علی ع بن کے دکھا ‏‎موت کو آگئی یہ سُن کے قضا ‏‎چوم کر غازی ع کو سرور نے کہا عباس عباس عباس ع ‏‎بسم الللہ علمدار ع ‏‎سلطانوں کے سلطان نے ولیوں کے ولی نے ‏‎مانگا ہے تمہے اپنی دعاؤں میں علی ع نے ‏‎عباس یا عباس یا عباس ع ‏‎پرچم عظمتِ توحید کے حقدار ہو تم ‏‎میں ہوں معیار خُدا اور مرا معیار ہو تُم ‏‎بدر میں عرش سے اترا جو علم ‏‎سونپتے ہیں وہ تمہیں آج سے ہم ‏‎عباس عباس عباس ع ‏‎بسم اللّٰہ علمدار دم کس میں ہے نظروں سے تیری نظریں ملائے حیبت تیری طوفانوں کو خاطر میں نہ لائے عباس یا عباس ع تو اگر چاہے تو بازی کو پلٹ سکتا ہے جمبشِ ِابرو سے کونین اُلٹ سکتا ہے آئو بابا کی زرہ بھی پہنو دوش پر ان کی ابا بھی پہنو عباس عباس عباس ع بسم الّلہ علمدار سہہ پائوں گا کیسے میں بھلا تیری جدائی کس دل سے تجھے کردوں میں رخصت میرے بھائی عباس یا عباس جائو اب بنتِ پیمبر سے بشارت لے لو جس نے پالا ہے تجھے اُس سے اجازت لے لو ماں نے ہاتھوں سے جو کرتا تھا سیا کہنا شبیر نے وہ مانگ لیا عباس عباس عباس بسماللہ سن کر یہ بیاں زینبِ مضطر نے صدا دی پردیس میں یہ کیسی خبر ہائے سُنا دی عباس یا عبا س کیونکر کر دلِ اُمیدِ جہاں توڑ رہے ہو سنتی ہوں کہ اب تم بھی ہمیں چھوڑ رہے ہو اور پھر بی بی نے رو کر اختر ایک تعویذ یوں باندھا کہہ کر عباس عباس عباس ع بسماللہ
Comments
0