ALI ALI MOLA a.s | MINHAL RIZVI | NEW EID E GHADEER MANQABAT 2020 | ALI MOLA ALI MOLA
Video Info:
ALI ALI MOLA A.S
Recited By | MINHAL RIZVI
Poetry By | ZEESHAN ABIDI
Creatives | Minhaj Ahmed
Audio | Lawa Studio Pakistan
Video | The Focus Studio
Label : Lawa Studio Records
☆ New Manqabat on the Auspicious Occasion Of Zahoor e Mola Raza a.s☆
Lyrics
اعلان نبیؐ نے خم میں کیا
ھوں جس جسکا بھی میں مولا
ھیں آج سے اُن سب کے مولاؑ
ملکے کہو علیؑ علیؑ مولا
ایسے علیؑ کا ھاتھ ھے احمدؐ کے ھاتھ میں
ھو منقبت سماگئی جیسے کے نعت میں
تھے دھوپ میں رحمت کے سائے
کچھ چہرے کھِلے کچھ مرجھائے
جس وقت محمدؐ نے یہ کہا
ملکے کہو علیؑ علیؑ مولا
کچھ لوگ تھے کھڑے ھوئے پالان کیلئے
دیکھا جو اُنکا حال تو بوزر یہ بول اُٹھے
منکر نا پکارا جائیگا
جو نامِ علی دھرائیگا
پالان اُسے مل جائیگا
ملکے کہو علیؑ علیؑ مولا
سب سے بڑی یہ عید ھے اب مان جائیے
تکمیل دین ھوگیا خوشیاں منائیے
جو شخص غدیری بن جائے
بس وہ ھی مسلماں کہلائے
تم یاد رکھو پیغام میرا
ملکے کہو علیؑ علیؑ مولا
عشقِ علیؑ کی روشنی منزل دکھائیگی
کوئی تمھاری راہ میں مشکل نا آئیگی
آدمؑ ھوں یا نوحؑ و موسٰیؑ
یعقوبع ھو یوسفع یا عیسٰیؑ
بس ایک وظیفہ تھا سبکا
ملکے کہو علیؑ علیؑ مولا
کہتا ھے مسکراکے یہ زیشان عابدی
یہ عید مومنوں کی ھے سب سے بڑی خوشی
منہال مناتا ھے خوشیاں
لفظوں میں سناتا ھے خوشیاں
ھے عشق کا اس دل میں لاوا
ملکے کہو علیؑ علیؑ مولا
Comments
0