twitter-with-circle youtube-with-circle instagram-with-circle facebook-with-circle

JASHN E AMAD E MOULA ALI MUBARAK | SIBTAIN HAIDER | MANQABAT MOULA ALI | 13 RAJAB MANQABAT 2024

#SibtainHaider #RajabManqabat2024 #JashneAmadeMoulaAliMubarak #MoulaAli 

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم! 
تحفہ یا علیؑ مدد  ❤
کٙرم ہے پروردِگارِ عالٙم کا کہ جس نے اپنی ذات اور اُن عٙظیم ہستیوں کے زکرِ پاک کیلئے ہمیں چُنا جنہیں وہ عزیز رکھتا ہے۔ ہر سال کی طرح  اِس سال بھی 13 رٙجب کی مُناسبت سے ایک کلام آپ تمام ناظرِین و سامعِین کی خدمت میں  پیش کررہے ہیں، جِس میں میرے ساتھ پہلی بار میرے تِینوں بہن بھائی بھی زکرِ مولاؑ میں شامل ہوئے ہیں۔
طالبِ دعا
سبطین حیدر

Exclusive Manqabat Mola Ali a.s 2024 

‎•» ������� ������ With His Siblings «•

Jashan-e-Amad-e-Mola Aliع Mubarak ❤
Reciters : Sibtain Haider, Komal Fatima, Zulqarnain Haider And Mursaleen Haider
Written By : Ali Muhammad Alavi
Central Idea And Composed By : Ahmed Ali
Audio By : ZDS
Video By : TNA Production
Graphics : Shuja GFX

LYRICS :

جشنِ آمدِ مولاؑ علی مبارک
مصطفی' ؐ کو ہو اپنا وصی مبارک

جشن آج عالم میں کس مہِ مُبیں کا ہے
تیرہویں کی شب ہے اور چاند چودہویں کا ہے
عرش پہ بھی دُھوم ہے اور فرش پہ ہلچل مٙچی
جو بھی خوش ہے اُس کو یہ گھڑی مبارک

مُرتضی کی آمد پر جُھک کے عرش کہتا تھا
سرزمینِ مکہ نے حق سے یہ شرف پایا
بعدِ محمدؐ یہاں اللہ کا ولی آگیا
اے خدا کے گھر تُجھ کو علیؑ مبارک

در نیا نہ تھا اِس میں یہ بتوں کا مٙسکن تھا
مرتضی' ؑ کی آمد پر قبلہ بن گیا کعبہ
دیکھ کے حیدرؑ کو محمدؐ یہی کہنے لگے
مومنوں کو اللہ کا ولی مبارک

کِبریا کے بندوں کو مرتضی ؑ مبارک ہو
آج سارے مَردوں کو لافتی' مبارک ہو
کعبہ ہو یا تیغ کہ جِبریل یا سلمانؑ ہو
ساری خٙلق کو سب کا ولی مبارک

روزِ آمدِ حیدرؑ جشن سب مناتے ہیں
آپ کیوں مگر واعِظ صرف تِلملاتے ہیں
بُغض اتنا کیوں ابوطالبؑ کے گھرانے سے ہے
اے نبیؐ کے گھر والو خوشی مبارک

چاروں سِمت عالم میں چھائی روشنی دیکھو)
(مصطفیؐ کے ہونٹوں پر آگئی ہنسی دیکھو

وہ غدیر کا منظر کس قدر سہانا تھا
تاج جانشینی کا جب علی ؑ کو پہنایا
جھوم کے سلمانؑ و ابوذر یہی کہنے لگے
مِمبرِ محمد ؑ کو علیؑ مبارک

دل میں یاد خالق کی لب پہ ذکر احمدؑ ہے
اور علی کی مِدحت ہی زندگی کا مقصد ہے
خود سے ہی علوی میرا دل کہتا ہے یہ جھوم کر
ایسی بندگی اور زندگی مبارک

علی محمد علوی

Related Videos